Ministerial Advisory Council اگر آپ

(ملٹی کلچرل ازم کے for Multiculturalism

لیے وزیر کی مشاورتی کاؤنسل) کے متعلق انگلش

کے علاوہ کسی اور زبان میں معلومات لینا

پر 131450 چاہتے ہیں تو براہ مہربانی

ٹیلیفون انٹرپریٹر سروس کو پیر تا جمعہ، صبح

بجے کے درمیان کال 4.00 بجے سے شام 9.00

ACT پر 62079432 (02) کریں اور

گورنمنٹ سے کال ملانے کو کہیں۔



ہم ACT میں کئی تہذیبی اور لسانی کمیونٹی

گروپس اور رہنماؤں کے ساتھ قریبی کام کر رہے

ہیں تاکہ آپ بھی مشاورت میں شریک ہو

سکیں۔

اگر آپ کسی گروپ یا تنظیم میں شامل ہیں

Ministerial Advisory Council for اور

کے متعلق اپنی کمیونٹی Multiculturalism

کے خیالات ہم تک پہنچانے کے ہمیں اپنے پاس

بلانا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی ہمیں 17 مارچ

2023 تک بتا دیں۔ اگر آپ پہلے ہی کوئی

پروگرام ترتیب دے چکے ہیں تو ہم اس میں بھی آ

سکتے ہیں۔ ہم سے رابطے کے لیے آپ ہمیں

پر ای میل کر سکتے ہیں۔oma@act.gov.au